کیا پردہ ضروری ہے؟

ہاں
نہیں
11 Total votes

*◄💠:لوگـــــــ ناراض ہـوں تو دوبارہ منہ بھی نہـــیں لگاتـــــــے*🥹❤️‍🩹

*`اور اگر اللّــــــهﷻ ناراض ہوجائے اس ڪـے باوجـــــود دن میں پانچ دفـــعہ اپنی طرفـــــــــــــــــ بلاتا ہے `اور انســــــان سے بـــہت پیار کرتا ہـــے` 🌼🌴🕋*

image

*_اے پروردگار*
جو شے میں تیری رضا کیلئے چھوڑ دوں، مجھے اس کی خواہش میں دوبارہ مبتلا نہ کرنا..!!🤲🏻
*`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*

image

سارے دکھ تین لفظوں پر آ کے ختم، "*اللہ ہے نا*" ❤️

image

آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔

image
Guideline