توفیقِ عشق جس کو نہ ہو دل نہیں ہے وہ
جو تیرے حسن پر نہ مٹے ، زندگی نہیں