Discover posts

Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations

روح من
کیا تمہیں پتہ ہے
کہ مجھے تخیلاتی دنیا کیوں پسند ہے
کیونکہ اس میں نہ تو کوئی دل دکھاتا ہے
نہ ہی کوئی مذاق اڑاتا ہے
نہ ہی حالات میرے مخالف ہوتے ہیں
بس وہی ہوتا ہے جو میں چاہتا ہوں❤️

ہزاروں حسینوں کی بھیڑ میں ہم سانولے سے لوگ، اکثر بیٹھتے ہیں تو گھبرا جاتے ہیں...!!!
🍂🍁

وقت نہیں رُکتا
لیکن کہیں نہ کہیں ہم رُک جاتے ہیں،
ہمیں پتہ نہیں چلتا کہ کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں،
کوئی سرگوشی ،
کوئی مہک،
کوئی قہقہہ،
کوئی آنسو،کوئی سنّاٹا ،
تمام عمر کے لیے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے
پُرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا یقیناً اِک مشکل امر ہے،
تب ہی تو ہم تھک ہار کے بیٹھ جاتے ہیں ،
اور زندگی مُسکراتی ہوئی پاس سے گُزر جاتی ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

image

image

image

image

image

کیجیئے" اپنی" نگاہوں" کو" اک" چہرے" پر" پابند"😘..

ہر" صورت" پر" لٹ" جانا" توہین" وفا" ھوتی" ھے"💞

Guideline