Discover posts

Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations

image

‏رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے۔"

یا الہیٰ! میرا دل مُرجھا رہا ہے ، میری روح کو خطاؤں کی دیمک نے بالکل کھوکھلا کر دیا ہے خلاء ہے دور تک پھیلی ہوئی میرے رب! اس غم کدے میں مجھے تنہا نہ چھوڑنا۔

فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا
ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَـمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓی اِبرَاھِیمَ وَ عَلٰٓی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤍*

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَـمَا بَارَكْتَ عَلٰٓی اِبرَاھِیمَ و عَلٰٓی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🤍*

*`اتنا عرصہ ہو گیا پوسٹ کرتے کرتے لیکن الحمدللہ کبھی کسی نے نہیں کہا کہ آپ اور آپ کی پوسٹ اچھی لگتی ہے🥹😹

تھوڑا تعارف ہو جاۓ🤗

میں یہاں سے ہو😆

آپ لوگ کہا سے ہو🤔

*کوشش کرو، خود پر بھروسا کرو*
*کامیابی ضرور ملے گی*
*تمہاری زندگی تمہارے ہاتھ میں ہے*
*اسے بہتر بناؤ. 🔥💯*

image

image

image