Discover posts

Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations

یوم اقبال

image
Rana Jawad added new photos to اقبال
8 w

یوم اقبال

image

image

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🤍✨🌎*

خوبصورتی صرف آنکھوں کو متاثر کرتی ہے
لیکن شخصیت سیدھے دل پر قبضہ جما لیتی ہے
♡✍✿

محبت جب ہوتی ہے نا جناب!
تو سب سے پہلے انسان کی انا کو مار دیتی ہے
پھر میں کیا ہوں؟ کون ہوں؟ کیوں ہوں؟ نہیں رہتا
پھر صرف ایک ہی وجود کا طواف کیا جاتا ہے "
❤️‍🔥🙂🔗

میں گمشدہ خیال ہوں، میں حل شدہ سوال ہوں
میں عکس نا تمام ہوں، میں عشق لازوال ہوں
🖤🍂~

#tlp

#tlp

#tlp