*الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!*🌙💎💞
*روزمرہ کی زندگی میں زیادہ تر جھگڑے آواز کی غلط Tone کی وجہ سے ہوتے ہیں.*❤🩹🖇️
*کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں* 🪄🫰🏻🦋
*ورنہ خاموش رہیں!!! ✨*
*اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں.* 🎀💎🪄
*نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا مقام بھی بڑھاتی ہے.*⭐🌸🌙
*جبکہ سخت لہجے میں کی گئی بات دوسرے کی انا کو بھی جگاتی ہے اور معاملہ الٹ جاتا ہے* 🪄💎
🥀🕊️_________________🕊️🥀✨
Shahid Bhatti
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Sohail
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Abbas Wattoo Abbas
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?