*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
🌺 *یہ بھی صدقہ ہے!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” روزانہ انسان کے ہر ایک جوڑ پر صدقہ لازم ہے اور اگر کوئی شخص کسی کی سواری میں مدد کرے کہ اس کو سہارا دے کر اس کی سواری پر سوار کرا دے یا اس کا سامان اس پر اٹھا کر رکھ دے تو یہ بھی صدقہ ہے ۔ اچھا اور پاک لفظ بھی (زبان سے نکالنا) صدقہ ہے ۔ ہر قدم جو نماز کے لیے اٹھتا ہے وہ بھی صدقہ ہے اور (کسی مسافر کو) راستہ بتا دینا بھی صدقہ ہے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-2891»
Moazzam Iqbal
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Zeekay
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?