*اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے* 🖤🥀
*لــیکــن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے ؛*
• _اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے_
• _اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا_
• _اپنے بہترین اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا_
• _اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا_
• _اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی_
• _اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی_
*ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں....!* ❤️🌼
Shiza Kashan Kashan
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Sara Khan
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?