فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں رہتا ہے