✨♥️ 🌸fajar reminder🌸 ✨رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :✨
🪻🦋🪻
’’ ✨نماز فجر اور نماز عشاء منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری نمازیں ہیں ، لیکن اگر انہیں ان کے اجر و ثواب کا پتہ چل جائے تو وہ انہیں پڑھنے کے لیے ضرور (مسجد میں) آئیں ، خواہ انہیں سرین یا پاؤں اور گھٹنوں کے بل چل کر آنا پڑے ۔‘‘✨


📜مشکوةٰ المصابیح #629 *سب سے چھوٹا*
مگر سب سے دردناک قصہ!

*ما سَلَکَکُم فِی سَقَر °*
تم کیوں جہنم میں گرے

*لَم نَکُ مِنَ المُصلین*
ہم نماز نہیں پڑھتے تھے💔🥺