〰️🤍میرا سوچنا تیری زات تک💞
میری گفتگو تیری بات تک !!🤍〰️💞
〰️🤍نہ تم ملو جو کبھی مجھے تو💞
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک !!🤍〰️💞
〰️🤍کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ 💞
میری زندگی کے حصار تک !!🤍〰️💞
〰️🤍میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں 💞
💞 تیرے پہلے سے تیرے بعد تک 🤍〰️