```ایک دن تمہارے پاس وہ سب کچھ ہوگا جس کی تم نے اُمید رکھی، جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ کر دعائیں مانگتے ہو۔ اللہ تمہیں وہ عطا کرے گا جو تمہاری تمنا ہے، کیونکہ تمہارا خلوص، صبر، اور انتظار کبھی ضائع نہیں جاتا۔ بس یقین رکھو، اللہ کے فیصلے ہمیشہ بہترین ہوتے ہیں، اور وہ تمہاری دعاؤں کا جواب صحیح وقت پر ضرور دیتا ہے۔ ❤️```