*🌧️ اللہ کی یاد میں رونا..*

نبی ﷺ نے فرمایا:
*”سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا (قیامت کے دن)۔ (ان 7 طرح کے لوگوں میں) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔"*

📘 صحیح بخاری 6479