‏ *سلاماً علىَ قلوب اتاها الحزن*
*مِن ڪُل مَڪان فأبتسمت*🦋
*وقالت صبراً جميلاً واللهِ المُستعان*

*سلام ہو اُن دلوں پر جنہیں ہر جگہ سے غم پہنچا،*
*پھر بھی وہ مسکرائے*
*اور کہا صبر جمیل ہے اور الله ہی مددگار ہے۔*✨