Discover posts

Explore captivating content and diverse perspectives on our Discover page. Uncover fresh ideas and engage in meaningful conversations

Good morning 🌞

```ایک دن تمہارے پاس وہ سب کچھ ہوگا جس کی تم نے اُمید رکھی، جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ کر دعائیں مانگتے ہو۔ اللہ تمہیں وہ عطا کرے گا جو تمہاری تمنا ہے، کیونکہ تمہارا خلوص، صبر، اور انتظار کبھی ضائع نہیں جاتا۔ بس یقین رکھو، اللہ کے فیصلے ہمیشہ بہترین ہوتے ہیں، اور وہ تمہاری دعاؤں کا جواب صحیح وقت پر ضرور دیتا ہے۔ ❤️```

اللہ سے مانگتے رہو، کیونکہ اس کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے۔

Keep asking from Allah, for His treasures never run out.

نماز فجر کا وقت وہ خاص وقت ہے جب اللہ تعالی کی رحمتیں بندوں پر برستی ہیں، اور جو شخص اس وقت اللہ کی عبادت کرتا ہے، وہ اللہ کے قریب ہوتا ہے۔ لہٰذا نماز فجر کو مضبوطی سے قائم رکھو، تاکہ اللہ کی رحمتیں تمہاری زندگی کے ہر لمحے کو منور کریں۔🌺

Reminder 🎗️

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"نماز سب سے افضل اعمال میں سے ہے، اور فجر کی نماز پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔" ❤️
(صحیح مسلم)

image

image

image

image

image